: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس نے زراعت کے مرکزی وزیر مملکت سنجیو بلیان کے پریشان حال کسان کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ اور سنگدلانہ رویہ پر نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے راجستھان میں ایک تقریب کے دوران مسائل کا
شکار کسان کے ساتھ ناشائستہ بات کہی تھی۔ اپوزیشن پارٹی نے کل رات اس واقعہ کا ذکر ٹوئٹ پر کیا ہے اور مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے وزیر عوامی امور میں بے حس رویہ اختیار کرتے ہیں۔